لازمی مضامین کیا لازمی ہیں؟

تحریر: شہروز کلیم ہم اکیسویں صدی میں جی رہے ہیں، مگر ہمارا نظامِ تعلیم ابھی بھی ارتقاء کے ابتدائی دور سے گزررہا ہے۔ ہمارے ہاں طریقہ تدریس میں ممارست کےمقابل نظریہ کی تفہیم پر زیادہ زور دیا جاتا ہے۔ آج بھی ہم قرونِ اولیٰ کے طریقہ تدریس پر کار بند ہیں۔ اوپر سے سونے پہ…

منشی کو پکڑو

تحریر: شہروز کلیم پاکستان میں منشی کو ہمیشہ ایک ایسے سماجی کردار کے طور پر پیش کیا جاتا آ رہا ہے، جو کہ اپنے زیر سایہ ظلم اور زیادتی کو فروغ دیتا آیا، جب کہ درحقیقت یہ تاثر مجموعی طور پر غلط ہے۔ افسوس کہ، آج تک کسی نے بھی اس طبقے کے مسائل کی…

صارفین کےحقوق کااستحصال آخر کب تک

کچھ دن پہلے میں ان ٹھگوں کی “ٹَھگّی” کا شکار ہو چکا ہوں۔ ہوا یوں کہ کسی بنک میں میرا ایک کھاتہ کافی عرصہ پہلے موجود تھاجوعدم استعمال کی وجہ سے”غیر فعال” کر دیا گیااورایک دن کسی ضرورت کے تحت مجھے اُس کو بحال کروانے کی سوجھی۔ میں اس بنک گیا، اپنی درخواست پیش کی،…

کوئلہ کوہِ نور – حصہ دوئم

اگر بین القوامی طور پر تیل کی قیمتوں میں ممکنہ و  ہوشرباء اضافہ ہو جائے اور پاکستان کی تونائی کی ضروریات اس رفتار سے بڑھتی رہیں تو پاکستان کئی طرح کے مسائل کا شکار ہو سکتا ہے۔ اس صورت حال میں کوئلے کو بطور بنیادی ایندھن استعمال کرنے کی ضرورت پڑے گی۔ اس سلسلے میں…

کوئلہ کوہِ نور – حصہ اول

پاکستان کو سستی توانائی کے حصول کے لئے اپنے مقامی وسائل کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔ کسی زمانے میں اپنی زیادہ تر توانائی کی ضروریات پن بجلی سے پوری کرتا تھا، مگر اب اس کا زیادہ تر انحصار تیل اور کوئلے سے چلنے والے برقی کارخانوں پر ہے۔ جہاں پر ہمیں اپنی توانائی…

Could the US invade Pakistan as easily as it did with Iraq and what are consequences in such an event?

By Shehroz Kaleem Pakistan is a Nuclear power. It has the 6th largest army in the world at – 617,000 personnel approximately. To maintain the security of its borders, Pakistani government maintains a large budget for its defense spending. Pakistan’s high ranking is fueled by its active military personnel, and a respectable fleet of aircraft,…

Why we are ashamed of speaking our own native languages?

Language discrimination refers to the unfair treatment of an individual based solely upon the characteristics of their speech; such as, accent, size of vocabulary, and syntax. It can also involve a person’s ability or inability to use one language instead of another. It has been several years since the subcontinent achieved independence, yet we see…

کتب خانوں اورکتب بینی کاشغف رکھنے والوں کی حالت زار

تحریر: شہروز کلیم کتب خانہ علم و تحقیق کی ترویج کا ایک بہترین ذریعہ مانے جاتے ہیں، لیکن یہ بات بھی قابل غور ہے کہ اب ان کا استعمال جالبین اور دیگر ذرائع ابلاغ کی انتہائی سبک رفتار ترویج کی وجہ سے آہستہ آہستہ موقوف ہوتا جا رہا ہے۔ اس واضح حقیقت کے باوجود کتب…