Pakistan

عدم استحکام و تصادم، بھوک اور افلاس کی تقویت کا سبب

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کی شائع کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق تصادم اور بد امنی کی صورت حال کی وجہ سے بین الاقوامی طور پر بھوک اور افلاس کے شکار لوگوں کی تعداد میں ہوشرُبا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔  یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے خوراک و زراعت اور ورلڈ فوڈ …

کالا سونا: کوئلہ ہماری توجہ چاہتا ہے

جدید سائنسی تحقیق کے مطابق کوئلے کو ڈیزل اور گیس میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اگر نئی ٹیکنالوجی کو اپنا کر ہم اپنے ملکی وسائل استعمال کرکے پیٹرولیم مصنوعات تیار کرلیں تو ہماری معیشت میں ترقی ہوگی اور ہمیں کثیر زرِمبادلہ کی ادائیگی درآمدی بل کی مد میں نہیں کرنا پڑے گی۔ اس طریقہ کار …

سعودی جوہری عزائم، خواب یا سراب

گذشتہ دنوں سعودی حکومت نے اپنی قومی جوہری پالیسی کا اعلان کیا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس کا اعلان  سعودی توانائی کے وزیر اور شاہ عبداللہ شہر جوہری و قابل تجدید توانائی کے چیئرمین جناب خالد الفالح نے کیا۔ خبروں کے مطابق سعودی حکومت نے پالیسی پر پیر کے روز  نظر ثانی کے …

نظریہ ضرورت یا نظریہ پاکستان

ضیاء دور میں ہی وطن عزیز میں دہشتگردی کے سلسلے کا آغاز ہوا، ہتھوڑا گروپ سے لے کر کلاشنکوف کلچر اور ملک کے طول و عرض میں نشہ کی لعنت کی ترسیل تک ، ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے والے اکثر مسائل نے اسی دور میں جنم لیا ۔ مسلح گروپوں کی تخلیق کی گئی …

لازمی مضامین کیا لازمی ہیں؟

تحریر: شہروز کلیم ہم اکیسویں صدی میں جی رہے ہیں، مگر ہمارا نظامِ تعلیم ابھی بھی ارتقاء کے ابتدائی دور سے گزررہا ہے۔ ہمارے ہاں طریقہ تدریس میں ممارست کےمقابل نظریہ کی تفہیم پر زیادہ زور دیا جاتا ہے۔ آج بھی ہم قرونِ اولیٰ کے طریقہ تدریس پر کار بند ہیں۔ اوپر سے سونے پہ …

منشی کو پکڑو

تحریر: شہروز کلیم پاکستان میں منشی کو ہمیشہ ایک ایسے سماجی کردار کے طور پر پیش کیا جاتا آ رہا ہے، جو کہ اپنے زیر سایہ ظلم اور زیادتی کو فروغ دیتا آیا، جب کہ درحقیقت یہ تاثر مجموعی طور پر غلط ہے۔ افسوس کہ، آج تک کسی نے بھی اس طبقے کے مسائل کی …

صارفین کےحقوق کااستحصال آخر کب تک

کچھ دن پہلے میں ان ٹھگوں کی “ٹَھگّی” کا شکار ہو چکا ہوں۔ ہوا یوں کہ کسی بنک میں میرا ایک کھاتہ کافی عرصہ پہلے موجود تھاجوعدم استعمال کی وجہ سے”غیر فعال” کر دیا گیااورایک دن کسی ضرورت کے تحت مجھے اُس کو بحال کروانے کی سوجھی۔ میں اس بنک گیا، اپنی درخواست پیش کی، …

کوئلہ کوہِ نور – حصہ دوئم

اگر بین القوامی طور پر تیل کی قیمتوں میں ممکنہ و  ہوشرباء اضافہ ہو جائے اور پاکستان کی تونائی کی ضروریات اس رفتار سے بڑھتی رہیں تو پاکستان کئی طرح کے مسائل کا شکار ہو سکتا ہے۔ اس صورت حال میں کوئلے کو بطور بنیادی ایندھن استعمال کرنے کی ضرورت پڑے گی۔ اس سلسلے میں …

کوئلہ کوہِ نور – حصہ اول

پاکستان کو سستی توانائی کے حصول کے لئے اپنے مقامی وسائل کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔ کسی زمانے میں اپنی زیادہ تر توانائی کی ضروریات پن بجلی سے پوری کرتا تھا، مگر اب اس کا زیادہ تر انحصار تیل اور کوئلے سے چلنے والے برقی کارخانوں پر ہے۔ جہاں پر ہمیں اپنی توانائی …