Month: June 2018

پولیس گردی

جب قوم کے محا فظ ہی قاتل بن جائیں اور غنڈاگردی شروع کر دیں تو عوام انصاف اور تحفظ کے لیے کس کے پاس جائے ۔ ہر روز سوشل میڈیا پرپولیس والو ں کی عوام کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی وڈیو منظر عام پر آرہی ہیں اور کچھ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں۔ …