Month: July 2018

جس تھالی میں کھایا، اُسی میں چھید کیا

آج کل جدھر دیکھو، جس کو دیکھو،  وہ اداروں ،خصوصاً عدلیہ اور فوج کے خلاف زہر فشانی کرتا دکھائی دیتا ہے۔ خصوصاً ایک سیاسی جماعت اس بیانیے کو اپنے ذاتی مفاد کی تقویت کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کرتی نظر آتی ہے۔ پاکستان میں اداروں کو بدنام کرنے کی روش اختیار کرنا غالباً سب …