Month: September 2018

ایک یاداشت

تاریخ میں لکھا ہوا ہے کے امیر تیمور کو دھوکا اُس کے سگے بہنوئی امیر حسین بلخی نے دیا جو کے ایک افغان تھا۔ جب تحریکِ ہجرت (1920ء) میں علماء کے فتوے جس میں برِصغیر کو دار الحرب قرار دیئے جانے پر مسلمانوں کو افغانستان ہجرت کرنے کو کہا گیا، تو افغانستان کے شاہ امان …

پاکستان میں تجارت کو ریگولیٹ کرنے کا نسخہ

جب سے ہوش سنبھالا ہے، سنتے آئے ہیں کے حکومت عوام کے ساتھ بہت برا سلوک کر رہی ہے ‘پہلے تو کبھی ایسا نہیں ہوتا تھا’، ‘یہ افسر لوگ تو زمینی خدا بنتے جا رہے ہیں’، ‘ ہمارے ملک میں کرپشن بے تہاشا ہے’ وغیرہ وغیرہ اور ایسی ہی بیسیوں باتیں کراچی تا راولپنڈی (کیونکہ …