Month: December 2018

سب خیراں ہون گیاں، پر

سردی کے دن تھے، میں اپنے چند دوستوں کے ساتھ ایک اور دوست کے گھر کی چھت پر موسمی پھلوں کی ضیافت میں مشغول تھا۔ چند دوست تو سکول کے زمانے کے بعد کچھ ہی دن پہلے ملے۔ ہم خوش گپیوں میں مصروف ارد گرد آبادی و تعمیرات کے بدلتے ہوئے خدوخال کو دیکھتے ہوئے …