ماہِ گداگراں کی آمَد مَرحَبا

رمضان المبارک شروع ہوئے دو دن ہو چکے ہیں۔ ایک طرف لوگ اس بابرکت مہینے کی برکتوں کو سمیٹنے کے لیے تیاریاں کررہے ہیں تو دوسری طرف لوگ مالی فوائد کے لیے دماغ لڑا رہے ہیں کہ کس طرح موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے زیادہ سے زیادہ منافع کمایا جائے۔ ایسے ہی لوگوں میں شامل …

سندھ والوں کا اللہ ہی حافظ ہے

جس دن سے ہمارے ملک کو آزادی ملی، فائر بریگیڈ اور ریسکیو کے محکمے کے نظام میں بہتری اور ترقی سندھ کی متواتر تمام ہی حکومتوں کی ترجیحات میں شامل نہ ہو پائی۔ متعدد عظیم سانحات ماضی اور حال میں بارہا  شہریوں کی جان و املاک کی تباہی کا باعث بنتے رہے، جس کا اگر …

کیا خودکارسازی انسانیت کیلئے زہر کُند ہوتی جارہی ہے؟

ہمارا یہ خوف کے روبوٹ ہماری نوکریاں چھین لیں گے کچھ نیا نہیں، اسی طرح کا واقعہ ملکہ الزبتھ اول کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے، جب قریباً 5 صدی پہلے موجد ولیم لی نے اپنی ایجاد کردہ خود کار کھڈی کا پروانہ حاصل کرنے (پیٹنٹ) کیلئے عرضی پیش کی تو ملکہ نے یہ کہہ …

شتر بے مہار بد عنوانی اور رشوت ستانی، قومی ترقی کی راہ میں رکاوٹ

جن ممالک میں کرپشن کا جن بے قابو ہے انہوں نے تمام تر مسائل کے باوجود بھی اپنی معاشی نمو میں بتدریج بہتری دیکھی ہے اور وہاں اس بد عنوانی کا دائرہ کار مخصوص حلقوں تک ہی محدود رہا ہے لیکن پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں رشوت خوری وبائی شکل میں پھیل چکی …

عدم استحکام و تصادم، بھوک اور افلاس کی تقویت کا سبب

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کی شائع کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق تصادم اور بد امنی کی صورت حال کی وجہ سے بین الاقوامی طور پر بھوک اور افلاس کے شکار لوگوں کی تعداد میں ہوشرُبا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔  یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے خوراک و زراعت اور ورلڈ فوڈ …

کالا سونا: کوئلہ ہماری توجہ چاہتا ہے

جدید سائنسی تحقیق کے مطابق کوئلے کو ڈیزل اور گیس میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اگر نئی ٹیکنالوجی کو اپنا کر ہم اپنے ملکی وسائل استعمال کرکے پیٹرولیم مصنوعات تیار کرلیں تو ہماری معیشت میں ترقی ہوگی اور ہمیں کثیر زرِمبادلہ کی ادائیگی درآمدی بل کی مد میں نہیں کرنا پڑے گی۔ اس طریقہ کار …

سعودی جوہری عزائم، خواب یا سراب

گذشتہ دنوں سعودی حکومت نے اپنی قومی جوہری پالیسی کا اعلان کیا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس کا اعلان  سعودی توانائی کے وزیر اور شاہ عبداللہ شہر جوہری و قابل تجدید توانائی کے چیئرمین جناب خالد الفالح نے کیا۔ خبروں کے مطابق سعودی حکومت نے پالیسی پر پیر کے روز  نظر ثانی کے …