پاکستان میں تجارت کو ریگولیٹ کرنے کا نسخہ

جب سے ہوش سنبھالا ہے، سنتے آئے ہیں کے حکومت عوام کے ساتھ بہت برا سلوک کر رہی ہے ‘پہلے تو کبھی ایسا نہیں ہوتا تھا’، ‘یہ افسر لوگ تو زمینی خدا بنتے جا رہے ہیں’، ‘ ہمارے ملک میں کرپشن بے تہاشا ہے’ وغیرہ وغیرہ اور ایسی ہی بیسیوں باتیں کراچی تا راولپنڈی (کیونکہ…