کالا سونا: کوئلہ ہماری توجہ چاہتا ہے

جدید سائنسی تحقیق کے مطابق کوئلے کو ڈیزل اور گیس میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اگر نئی ٹیکنالوجی کو اپنا کر ہم اپنے ملکی وسائل استعمال کرکے پیٹرولیم مصنوعات تیار کرلیں تو ہماری معیشت میں ترقی ہوگی اور ہمیں کثیر زرِمبادلہ کی ادائیگی درآمدی بل کی مد میں نہیں کرنا پڑے گی۔ اس طریقہ کار…

کوئلہ کوہِ نور – حصہ دوئم

اگر بین القوامی طور پر تیل کی قیمتوں میں ممکنہ و  ہوشرباء اضافہ ہو جائے اور پاکستان کی تونائی کی ضروریات اس رفتار سے بڑھتی رہیں تو پاکستان کئی طرح کے مسائل کا شکار ہو سکتا ہے۔ اس صورت حال میں کوئلے کو بطور بنیادی ایندھن استعمال کرنے کی ضرورت پڑے گی۔ اس سلسلے میں…

کوئلہ کوہِ نور – حصہ اول

پاکستان کو سستی توانائی کے حصول کے لئے اپنے مقامی وسائل کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔ کسی زمانے میں اپنی زیادہ تر توانائی کی ضروریات پن بجلی سے پوری کرتا تھا، مگر اب اس کا زیادہ تر انحصار تیل اور کوئلے سے چلنے والے برقی کارخانوں پر ہے۔ جہاں پر ہمیں اپنی توانائی…