ایک یاداشت

تاریخ میں لکھا ہوا ہے کے امیر تیمور کو دھوکا اُس کے سگے بہنوئی امیر حسین بلخی نے دیا جو کے ایک افغان تھا۔ جب تحریکِ ہجرت (1920ء) میں علماء کے فتوے جس میں برِصغیر کو دار الحرب قرار دیئے جانے پر مسلمانوں کو افغانستان ہجرت کرنے کو کہا گیا، تو افغانستان کے شاہ امان…