نظریہ ضرورت یا نظریہ پاکستان

ضیاء دور میں ہی وطن عزیز میں دہشتگردی کے سلسلے کا آغاز ہوا، ہتھوڑا گروپ سے لے کر کلاشنکوف کلچر اور ملک کے طول و عرض میں نشہ کی لعنت کی ترسیل تک ، ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے والے اکثر مسائل نے اسی دور میں جنم لیا ۔ مسلح گروپوں کی تخلیق کی گئی…