شتر بے مہار بد عنوانی اور رشوت ستانی، قومی ترقی کی راہ میں رکاوٹ

جن ممالک میں کرپشن کا جن بے قابو ہے انہوں نے تمام تر مسائل کے باوجود بھی اپنی معاشی نمو میں بتدریج بہتری دیکھی ہے اور وہاں اس بد عنوانی کا دائرہ کار مخصوص حلقوں تک ہی محدود رہا ہے لیکن پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں رشوت خوری وبائی شکل میں پھیل چکی…